• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 158613

    عنوان: قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے بچے کو دودھ پلانا

    سوال: جناب مفتی صاحب کیا عورت قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 158613

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 525-449/D=5/1439

    جی ہاں تلاوت کرتے ہوئے دودھ پلاسکتی ہے، مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند