• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 155398

    عنوان: کیا خالو سے پردہ ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا خالو سے پردہ ہے؟

    جواب نمبر: 155398

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:114-76/B=2/1439

    جی ہاں! خالو سے پردہ ہے کیونکہ وہ محرمات ابدیہ میں سے نہیں ہے: کما قال اللہ تعالی: ”وَاُحِلَّ لَکُمْ مَا وَرَاءَ ذٰلِکُمْ“ (سورہٴ نساء، آیت: ۲۴) مستفاد از فتاوی دارالعلوم : ۱۶/ ۱۹۵مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند