معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 154396
جواب نمبر: 15439601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1408-1387/M=1/1439
حالت حیض میں عورتوں کے لیے مسجد کے حصے میں داخل ہونا ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا شوہر کے سگے ماموں ، چچا اور خالو، سب بیوی کے لیے محرم ہوتے ہیں یا غیر محرم؟ آپ سے یہ بھی جاننا چاہتی ہوں کہ کیا عورت کے لیے پلکیں بنانا حرام ہے؟ اگر پلکیں بنانا ٹھیک نہیں ہے تو کیا ہونٹ کے اوپر جو بال آتے ہیں اسے صاف کرسکتی ہوں۔
582 مناظرمیرے سوالات یہ ہیں: (۱) میں اپنے شوہر کے لیے کھانا پکانا چاہتی ہوں ، میری ساس کہتی ہیں کہ ہر ایک کے لیے کھانا پکا نا میر ا حق ہے، شوہر کے لیے کھانا پکانے کا مجھے کوئی حق نہیں ہے، میں جاننا چاہتیہوں کہ کیا یہ صحیح ہے ؟ اگر میں اپنے شوہر کے لیے کھانا پکانے پر اصرار کروں تو کیا یہ میر ی ساس کی نافرنانی ہوگی یا گستاخی ؟ میری ساس میرے تئیں گستاخ ہیں ، گساخی سے مراد وہ میرے والدین ، بھائیوں اور بہنوں کے بارے میں ہر طرح کی بات کہتی ہیں ۔ اور جوبھی کام اپنے شوہر کے ساتھ کروں وہ اس پر تنقید کرتی ہیں ، صحیح چیزوں سے بھی روکتی ہیں ، اس کے حکم کے بغیر میں کسی جگہ گلاس تک نہیں رکھ سکتی ہوں ۔ وہ میری ہر بات کو بڑی بناکرپیش کرتی ہیں ، میر ے شوہر کو میرے خلاف بھڑکا تی ہیں ، لیکن وہ ہر ایک کی نظر میں اچھی ہیں ۔ اس لیے میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر میں اپنے شوہر کو الگ ہونے یا کسی اور حل کے لیے کہوں تو یہ غلط ہوگا۔ (۲)اگر میر ا شوہر اپنی ماں کی مرضی کے خلاف مجھے میر ا اپنا حق دے تو کیا یہ اس کی ماں کی نافرنی ہوگی ؟ میں اپنے شوہر سے بہت محبت کرتی ہوں ، اور کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتی ہوں جس سے اس کو تکلیف ہو، لیکن میں اس کے ساتھ اس صورت حا ل میں نہیں رہ سکتی ہوں ۔ مجھے معلوم ہے کہ اگر میں بیمار ہوجاؤں یا مجھے کچھ ہو جائے تو میر ے شوہر جس کے لیے سب کچھ کر رہی ہوں، مجھ سے بیزار ہو جاتے ہیں ، یہ مردوں کی فطر ی عادت ہے ۔ بر اہ کرم، میرے سوالات کا جواب دیں ۔ خدا جانتاہے کہ میں سب صحیح کہہ رہی ہوں۔
607 مناظر