معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 154123
جواب نمبر: 15412301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1211-1003/D=12/1438
عام حالات میں جب مسلسل تین دن و رات تک عادت کے مطابق خون آئے وہ حیض ہوتا ہے اور اس وقت نماز کے ساقط ہونے کا حکم ہوتا ہے۔ حمل کے زمانہ میں حیض نہیں آتا لہٰذا حاملہ کو جو تھوڑا تھوڑا خون آرہا ہے یہ حیض نہیں ہے پس نماز کے معاف ہونے کا حکم نہیں ہے پاکی حاصل کرکے ہر وقت نماز ادا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شوہر
کی موت ہوجانے کے بعد اگر کوئی بالغ لڑکا نہیں ہے تو بیوی آگے کی زندگی کیسے گزر
بسر کرے گی، مائکہ والوں کے ساتھ رہے یا سسرال والوں کے ساتھ رہے؟ (۱)اگر مائکے والے مدد نہیں
کرتے ہیں تو عورت آگے کی زندگی کیسے گزارے ، اسلام کیا کہتاہے؟ (۲)اگر عورت کو صحیح طریقہ
پر دنیاوی تعلیم نہیں دیں گے تو اس کو نوکری کون دے گا؟
مسجد میں عورتوں کو اجازت نہیں ہے۔ میرا پہلا سوا ل نمبر5852ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائک نے سنن ابوداؤد کی ج:1باب نمبر 204حدیث نمبر 570جس کے راوی عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالی عنہ ہیں اس کا حوالہ دیا ہے۔ یہی صرف ایک حدیث ہے جس میں عورتوں کو مسجد میں جانے سے منع کیا گیا ہے۔ اس کی بنیاد پر آپ عورتوں کو مسجد میں جانے سے نہیں روک سکتے ہیں۔جب کہ صحیح مسلم ج:1باب 177حدیث نمبر 886میں بیان کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی بندیوں کواللہ کی مسجد میں جانے سے مت روکو۔ آپ نے تفصیل پوچھا تھا۔ اتنا ڈاکٹر ذاکر نائک کی ویب سائٹ سے ملا۔ آپ کے گوش گزار ہے، اب آگے آپ جواب دیں گے ۔ اگر مسجد جانے کے لیے منع کیا ہے تو صرف ایک حدیث کے حوالہ سے آپ کیسے ثابت کریں گے؟ جب کہ مسجد میں جانے کے لیے چار سے پانچ حدیث کا حوالہ ڈاکٹر ذاکر نے دیا ہے۔
27382 مناظرمسلمان عورت کے لیے غیر محرم مرد کے سامنے بے حجابانہ رہنا اور بے تکلفانہ بات کرنا؟
کیا میں اسقاط حمل کے ذریعہ ہوئی آمدنی کو اپنے پاس رکھ سکتاہوں؟
3453 مناظر