معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 152915
جواب نمبر: 15291501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1118-1147/B=11/1438
اگر دس دن کے اندر ایسا ہوا ہے تو عورت کا روزہ صحیح نہ ہوگا اور اگر دس دن پر ماہواری سے پاکی حاصل کی پھر اس کے بعد دھبہ نظر آیا تو وہ بیماری کا خون شمار ہوگا اور عورت کا روزہ صحیح ہوجائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا محض شوہر کی خوشی کے لیے بے آستین کا شرٹ پہننا اور کبھی کبھی باریک نائٹ ڈریس پہننا تشبہہ کے دائرہ میں آتاہے؟
6775 مناظربھائی کی میت کی وجہ سے دورانِ عدت گھر سے نکلنا؟
6636 مناظربچے كو پہلو میں لٹاكر دودھ پلانا كیسا ہے؟
3875 مناظرکیا عورتوں کو کندھے سے نیچے کے بال کاٹنے کی اجازت ہے؟ اور کیا عورتوں کو پیشانی کے بالوں کی جھالر بنانے کی اجازت ہے؟ کیا عورتوں کو اپنے بالوں کو لیئر( بال کاٹنے اور رکلر کرنے کی ایک جدید اسٹائل) کرنے کی اجازت ہے؟
4377 مناظرمجامعت کے وقت مانع حمل دوا استعمال کرنا کیسا ہے؟
3487 مناظر