• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 152913

    عنوان: حیض شروع ہو نے والے دن کا روزہ ہو گا کہ نہیں؟

    سوال: حیض شروع ہو نے والے دن کا روزہ ہو گا کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 152913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1191-1090/H=11/1438

    غروبِ آفتاب سے پہلے حیض آگیا تو اس دن کا روزہ ختم ہوگیا اور اس کی قضاء بذمہٴ عورت واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند