معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 150947
جواب نمبر: 150947
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 822-776/B=8/1438
حمل گرانا جائز نہیں، یہ گناہ ہے۔ البتہ اگر عورت اس درجہ کمزور ہے کہ بوقت ولادت اس کے مرجانے کا قوی خطرہ ہے، یا دائمی مریض ہوجانے کا خطرہ ہے تو ایسی حالت میں ۱۲۰دن کا حمل ہونے سے پہلے پہلے بدرجہٴ مجبوری گراسکتے ہیں۔ عام حالات میں گرانے کی اجازت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند