• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 15012

    عنوان:

    ایک عورت کو سات ماہ کا حمل ہے لیکن اس کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنا مشکل ہے ۔ کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

    سوال:

    ایک عورت کو سات ماہ کا حمل ہے لیکن اس کو کھڑے ہوکر نماز پڑھنا مشکل ہے ۔ کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 15012

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1244=1244/م

    اگر کھڑے ہونے کی قدرت نہ ہو یعنی عاجز ہو تو بیٹھ کر نماز پڑ ھ سکتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند