معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 149041
جواب نمبر: 14904101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 808-761/L=6/1438
نانا کی بہن محارم میں سے ہیں، ان سے پردہ کا حکم نہیں ہے، آپ ان کے پاس جاسکتے ہیں، وأما العمات فلاث․․․ وکذا عمات أبیہ وعمات أجدادہ وعمات أمہ وعمات جداتہ وإن علون (عالمگیری: ۱/۲۷۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مستورات اپنا زیر ناف بال کریم کے بجائے ریزر سے صاف کرسکتی ہیں؟
4309 مناظربیوی کا نوکری کرنا اور آفس میں پردے کی سہولت ہونے کے باوجود بے پردگی کرنا
3400 مناظرپردہ كی اہمیت وفرضیت قرآن پاك كی سات آیات اور اتقریبا ستر احادیث سے ثابت ہے؟
3979 مناظر