• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 13739

    عنوان:

    کیا عورت کا ماموں اس کے لیے نامحرم ہے؟

    سوال:

    کیا عورت کا ماموں اس کے لیے نامحرم ہے؟

    جواب نمبر: 13739

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 903=716/ل

     

    عورت کا حقیقی ماموں محرم ہے، بھانجی کے لیے اس سے نکاح کرنا ہمیشہ کے لیے حرام ہے۔ قال تعالیٰ: وَبَنَاتُ الْاُخْتِ․․ (الآیة)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند