معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 1255
مستورات کے چہرہ پر جو غیر ضروری بال اگ جاتے ہیں ان بالوں کا نکالنا جائز ہے یا نہیں؟
مستورات کے چہرہ پر جو غیر ضروری بال اگ جاتے ہیں ان بالوں کا نکالنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 125501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 770/ج = 770/ج)
جی ہاں! مستورات کے چہرہ پر جو غیرمعتاد اور غیرضروری بال ہوں ان کا نکالنا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مستورات کے چہرہ پر جو غیر ضروری بال اگ جاتے ہیں ان بالوں کا نکالنا جائز ہے یا نہیں؟
ایک دیوبندی عالم نے بیان کیا کہ اگر فتنہ کا خوف نہ ہو اور محرم کو ساتھ لینے کی صورت میں حرج ہو جیسے پیسہ وغیرہ تو عورت کو اڑتالیس میل سے زیادہ بغیر محرم کے سفر کرسکتی ہے۔ حدیث میں مذکور ہے کہ عورت کو تین دن یا تین رات سے زیادہ سفر نہیں کرنا چاہیے ،اجتہاد سے اڑتالیس میل نکالا گیا ہے۔ اس وقت انسان کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ سے طویل سفر کرنا ممکن ہے۔چنانچہ اگرجدید ٹرانسپورٹ کے ذریعہ یہ سفر تین دن اور تین راتوں کی حد کے اندر ہے پردہ وغیرہ کے ساتھ اور کوئی فتنہ نہیں ہے تو کیا عورت کے لیے سفر کرنے کی اجازت ہوگی؟ کیا آپ اس سے متفق ہیں اور کیا اوپر مذکور مسئلہ کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے؟
3322 مناظربیوی كے علاج كا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟
9185 مناظرحیض كی ایك شكل
9141 مناظر