معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 10412
کیا کوئی عورت کسی غیر محرم کے کپڑے پریس کرسکتی ہے؟ جیسے بہنوئی، نندوئی، دیور وغیرہ کے؟ یا کوئی اورکام جو کہ مکمل پردہ میں کیا جاسکتاہے؟
کیا کوئی عورت کسی غیر محرم کے کپڑے پریس کرسکتی ہے؟ جیسے بہنوئی، نندوئی، دیور وغیرہ کے؟ یا کوئی اورکام جو کہ مکمل پردہ میں کیا جاسکتاہے؟
جواب نمبر: 1041201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 77=77/ د
شوہرکی اجازت سے بوقت ضرورت پریس وغیرہ کردینے کی گنجائش ہے، کسی قسم کے فتنہ میں پڑنے کا اندیشہ ہو تو احتیاط کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دس دنوں سے زیادہ خون آنے کا اور نماز کے وقت شرم گاہ کی گدی تبدیل کرنے کا کیا حکم ہے؟
2726 مناظر