عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 8835
کوئی صاحب اپنے فرزند کی شادی کا پروگرام علاقہ کی عید گاہ میں کرنا چاہتے ہیں جب کہ ہمارے یہاں سرکاری بارات گھر موجود ہیں اور پارک بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری بارات گھر میں جگہ کم پڑجاتی ہے اور بہت سے غریب لوگ بارات گھر کا کرایہ دینے سے قاصر ہیں۔ اس لیے جو کرایہ ہم ان لوگوں کو دیں گے اس کی جگہ ہم عید گاہ کے چندہ کی پرچی کٹوا لیں گے۔ کیا ہم اپنے ذاتی پروگرام عید گاہ میں کرسکتے ہیں؟ کیا یہ طریقہ صحیح ہے، مکمل مدلل جواب مطلوب ہے۔

جواب نمبر: 8835
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1483=1250/ ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند