عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 7006
مسجد کے صدر کی کیا ذمہ داری ہے ؟خاص طور سے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے، مسجد کے صدر کوکیا کرنا چاہیے؟ براہ کرم تفصیل ارسال کریں۔
مسجد کے صدر کی کیا ذمہ داری ہے ؟خاص طور سے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے، مسجد کے صدر کوکیا کرنا چاہیے؟ براہ کرم تفصیل ارسال کریں۔
جواب نمبر: 700601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1484=1303/ ب
مسجد کے صدر کا کام یہ ہے کہ وہ مسجد کی کمیٹی کے لوگوں کا کام دیکھے۔ متولی کے کام کو اور امام وموٴذن کے کام کو دیکھے، جہاں کوئی کمی محسوس ہو اس کی طرف توجہ دلائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کے صدر کی کیا ذمہ داری ہے ؟خاص طور سے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے، مسجد کے صدر کوکیا کرنا چاہیے؟ براہ کرم تفصیل ارسال کریں۔
5463 مناظرمسجد کا اکاؤنٹ سیوینگ ہونا چاہیے یا کرنٹ؟
2908 مناظرکیا اسلام میں مسجد سجانا جائز ہے ؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
9055 مناظرنیچے كی 2/دكان مصالح مسجد كے لیے اور اس كے اوپر كی دو منزلیں مسجد كے لیے وقف كرنا؟
5406 مناظرایک مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام پرانی ایک مسجد ہے چاروں طرف سے کھلی ہے چھت بھی نہیں ہے ہم لوگ اس کو بڑھا کر بنانا چاہتے ہیں یہ زمین گرام سماج کی ہے کیا ہم لوگ اس کو بڑھا سکتے ہیں؟
3732 مناظر