عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 69354
جواب نمبر: 6935401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1210-1126/B=12/1437 یہ مینار محض شاخت اور امتیاز کے لیے لگایا جاتا ہے تاکہ دوسرے مکانوں اور گھروں سے ممتاز ہو جائے اس سے مسجد کی شان و عظمت بھی نمایاں ہوتی ہے، دیکھئے مسجد حرام (مکہ مکرمہ) کے مینار، اور مسجد نبوی کے مینار، اس سے مسجد کاوقار اس کی شان او رعظمت میں اضافہ ہوتا ہے اور دوسری بستی سے آنے والا مسافر آسانی سے نماز کے لیے مسجد میں پہنچ جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کو راستہ کے طور پہ استعمال کرنا
5682 مناظر اگر مسجد میں کوئی دینی
پروگرام یعنی قرأت، حمد یا نعت کا پروگرام ہو تو مسجد کی دوسری منزل میں باپردہ
عورتیں شرکت کرسکتی ہیں کہ نہیں؟ جب کہ اوپر کی منزل سے ان کو براہ راست نیچے یا
نیچے والوں کو اوپر بالکل بھینہ دکھائی دیتا ہو کیا اس صورت میں وہ مسجد میں کسی
پروگرام کو دیکھ یا سن سکتی ہیں کہ نہیں،چاہے وہ دن کا ہو یا رات کا؟کس صورت میں
ان کو اجازت ہے؟
مسجد
سے پانی لے جاکر گھر میں استعمال کرنا
مدرسہ کے لیے جمع کی گئی رقم استاذ یا مہتمم بطور قرض کے اس میں سے لے سکتاہے یانہیں؟
5873 مناظر