• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 67187

    عنوان: کیا مسجد کمیٹی ممبران کے انتخاب کے لیے کوئی شرعی ضابطہ ہے ؟

    سوال: کیا مسجد کمیٹی ممبران کے انتخاب کے لیے کوئی شرعی ضابطہ ہے ؟

    جواب نمبر: 67187

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1213-1129/B=12/1437

    جو نیک وصالح ہوں دین دار، دیانت دار ہوں، وقف کے مسائل سے واقفیت رکھتے ہوں ان کو مسجد کمیٹی کا ممبر بنایا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند