عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 65446
جواب نمبر: 6544601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 596-596/Sd=7/1437 مکاتب کے اساتذہ کی تنخواہ میں مسجد کی رقم کا استعمال جائز نہیں ہے، اساتذہ کی تنخواہ کے لیے مستقل نظم کیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد كمیٹی كا ممبر كیسے لوگوں كو بنانا چاہیے؟
4157 مناظرمسجد کے غسل خانے محلے والے استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
5944 مناظرمیرے
ایک دوست کا گھر قبرستان کے قریب ہے لیکن اس کے گھر کو جانے کے لیے جو راستہ ہے اس
پر قبریں تھیں میرے دوست نے وہ جگہ پیسوں میں لے لی۔ کیا وہ اس کو آنے جانے کا
راستہ بنا سکتا ہے؟ کیا وہ اس میں درخت لگا سکتا ہے؟
کیا اس مسجد میں نماز ہوسکتی ہے کہ کوئی شخص اس مسجد کو اپناقرض دار کہتا ہو۔ یہ کہے کہ میرے پیسے لگے ہیں اس مسجد میں او راپنے پیسے لینے سے بھی انکار کرتا ہے۔ اس مسجد کی امامت چاہتا ہے۔ لوگوں نے اسے نکال دیا اور دوسرا امام رکھا۔ اب اس مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
5007 مناظرمسجد میں گم شدہ چیز یا گم شدہ بچے كا اعلان كرنا
9211 مناظر