• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 63823

    عنوان: منبر پر قران یا کتاب رکھنا درست ہے ؟

    سوال: منبر پر قران یا کتاب رکھنا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 63823

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 542-622/L=7/1437 ممبر پر بلا غلاف یا کوئی اور موٹا کپڑا بچھائے قرآن شریف یا کتب دینیہ کا رکھنا خلاف ادب ہے، فلا یلقی في موضع یخل بالتعظیم


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند