• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 63098

    عنوان: کرائے کی زمین میں مسجد بنانا کیسا ہے؟

    سوال: کرائے کی زمین میں مسجد بنانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 63098

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 305-315/L=3/1437-U درست نہیں؛ لأن التابید شرط للوقف․ ---------------------- وہ مسجد شرعی نہ ہوگی البتہ ادائیگی نماز بالجماعت درست ہوجائے گی۔(د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند