• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 62263

    عنوان: حرام مال کے ذریعے تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ نماز ہوجائیگی یا نہیں؟

    سوال: حرام مال کے ذریعے تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ نماز ہوجائیگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 62263

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 60-367/L=2/1437-U حرام مال سے تعمیر شدہ مسجد میں نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند