عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 610583
سوال : مسجد کے نام پر وقف کئے گئے زمین پر مدرسہ قائم کرنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
جواب نمبر: 610583
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1098-838/L=6/143
جو زمین جس چیز كے لیے وقف ہو اس كو اسی كام میں لانا ضروری ہے، لہذا جو زمین مسجد كے نام وقف ہے اس پر مدرسہ قائم كرنا جائز نہیں۔ مراعاة غرض الواقفین واجبة
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند