عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 609637
قدیم قبرستان میں مکان بنانے کا حکم
سوال : قدیم قبرستان کے اوپر مکان بناناجائز ہے؟
جواب نمبر: 60963708-Feb-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 755-578/M=07/1443
موقوفہ قبرستان میں درست نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام اور کمیٹی کا آئے دن مسجد میں ایک دوسرے کے خلاف شر وفساد برپا کرنا
1612 مناظرہماری مسجد کا ایک
ٹرسٹ ہے جس کے سب ٹرسٹی دوسرے علاقہ میں رہتے ہیں۔ مسجد کے روز مرہ کے کام کے لیے
علاقہ کے لوگوں نے ایک مسجد کمیٹی بنائی ہوئی ہے جو علاقہ کے لوگوں سے چندہ جمع
کرکے مسجد کا کام چلاتی ہے۔ مسجد میں نمازیوں کے اضافہ کی وجہ سے اس کی تعمیر و
توسیع کرنا ضروری ہوگیاتھا جس کے لیے مسجد کمیٹی نے اعلان کرکے مسجد کی تعمیر کے لیے
چندہ جمع کیا او راس کی رسید جاری کی۔ مسجد کی تعمیر کے وقت ٹرسٹ نے کمیٹی کو کام
سے روک دیا اور خود مسجد کی تعمیر شروع کرادی۔ مسجد کمیٹی نے جو رقم جمع کی ہے اس
کو کیا کریں، کیا اس کو واپس کردیں؟
میرے خالی پلاٹ کے بازو میں مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا جارہا تھا تو کچھ مہینوں کے لیے مسجد کو میرے پلاٹ پر منتقل کیا گیا۔ کیا میرے پلاٹ پر اذان دی جاسکتی ہے جب تک وہاں مسجد ہے؟ میں نے سنا تھا کہ ایسی صورت میں نماز بالکل ہوسکتی ہے پر اذان مسجد کی اصل جگہ سے ہی پکارنی ہوگی، کیا یہ صحیح ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلہ کا حل شریعت کے مطابق کیا ہے ضرور اور جلد سے جلد بتائیں ؟
2023 مناظرکیا کسی اسلامی تنظیم کے لیے کسی ایسے شخص سے پیسہ قبول کرنا جائزہے جو کہ انشورنس کمپنی یا بینک میں کام کرتا ہے؟
1203 مناظر