• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 60713

    عنوان: مدرسہ کے مدرس اور مسجد کے امام کے لیے مدرسہ اور مسجد کی بجلی گیس اورپانی گھر میں استعمال کرنا شرعا 5کیسا ھے ؟

    سوال: مدرسہ کے مدرس اور مسجد کے امام کے لیے مدرسہ اور مسجد کی بجلی گیس اورپانی گھر میں استعمال کرنا شرعا 5کیسا ھے ؟

    جواب نمبر: 60713

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1077-1077/M=11/1436-U اگر معطین اور ذمہ داران کی طرف سے مدرس کے لیے مذکورہ چیزوں کے استعمال کی اجازت ہو تو جتنی اجازت ہو اتنی استعمال کرسکتے ہیں، یہی حکم مسجد کے امام کے لیے ہے، بلا اجازت درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند