• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 60625

    عنوان: کیا مدارس کے سفرااے سی میں سفر کر سکتاھے یا نہیں؟

    سوال: کیا مدارس کے سفرااے سی میں سفر کر سکتاھے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 60625

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 668-534/Sn=10/1436-U ”اے سی“ میں سفر کرنے کی اگر کوئی خاص ضرورت متقاضی ہے یا کوئی سفیر ”اے سی“ میں ہی سفر کرنے کا عادی ہے تو اس کے لیے ”اے سی“ میں سفر کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ ذمے دارانِ مدرسہ (جو درحقیقت ”مستاجر“ ہیں) کی طرف سے صراحتاً یا دلالةً اس کی اجازت ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند