• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 602324

    عنوان:

    مسجد پر وقف شدہ اینٹوں کو ادھار دینا

    سوال:

    کیا مسجد کے لیے وقف شدہ اینٹیں کسی کو ذاتی مکان یا دکان کی تعمیر کے لیے ادھار دی جا سکتی ہیں؟

    جواب نمبر: 602324

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:447-328/sn=6/1442

     نہیں، متولی کو اس کا اختیار نہیں ہے ۔(دیکھیں: فتاوی محمودیہ 15/ ص:52،79،مطبوعہ: ڈابھیل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند