• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 600184

    عنوان:

    مسجد میں مدرسہ کے بچوں کو تعلیم دینا؟

    سوال:

    ہم لوگوں کے یہاں بنگال میں ایک مسئلہ ہوگیاہے، ابھی فی الحال لاک ڈاؤن میں سبھی مدرسے بند ہیں تو اس لیے مسجد میں کچھ بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے، ایک مولوی صاحب آکر فتنہ لگا دیا ہے ، وہ بولے کہ مسجد میں مدرسہ کے بچوں کو تعلیم دینا جائز نہیں ہے، سوال یہ ہے کہ مسجد کے اندر مدرسوں کے بچوں کا پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 600184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 507-449/H=06/1442

     لاک ڈاوٴن کی وجہ سے اگر مسجد میں تعلیم کا نظام بنالیا ہے تو اس میں کچھ حرج نہیں بعض فتاویٰ سے اس کی اجازت ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند