• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 59692

    عنوان: کیا مسجد کے اندر روم فریشر(Room freshner) (خوشبو کے لیے ) چھڑکانے کی اجازت ہے؟

    سوال: کیا مسجد کے اندر روم فریشر(Room freshner) (خوشبو کے لیے ) چھڑکانے کی اجازت ہے؟

    جواب نمبر: 59692

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 833-663/D=8/1436-U روم فریشر میں الکوحل یا دوسری کوئی نجس چیز شامل نہیں ہے تو اس کے چھڑکاوٴ کی گنجائش ہے، یعنی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند