عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 59080
جواب نمبر: 59080
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 669-679/H=7/1436-U خارج مسجد حصہ زید کا کمرہ ہو تب تو کچھ حرج نہیں، البتہ داخل مسجد حصہ میں رہنا ایسی حالت میں مکروہ ہے اور زید معذور شرعی ہے یا نہیں؟ اس کے لیے زید سے کہہ دیں کہ وہ بہشتی زیور کے حصہ اول میں معذورِ شرعی کے احکام کا مطالعہ کرلے یا کسی سے سمجھ لے پھر کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو لکھ کر اپنی نماز کے متعلق حکم شرعی معلوم کرلے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند