• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 56635

    عنوان: مسجد کی جگہ میں جو نماز کے لیے استعمال میں نہیں آتی جماعت والوں کے لیے کمرہ بنانا درست ہے جس میں وہ اپنا سامان وغیرہ رکھ لیں، اکر بناسکتے ہیں تو مسجد کے پیسے سے یا جماعت والے اپنے پیسے سے بنائیں ۔

    سوال: مسجد کی جگہ میں جو نماز کے لیے استعمال میں نہیں آتی جماعت والوں کے لیے کمرہ بنانا درست ہے جس میں وہ اپنا سامان وغیرہ رکھ لیں، اکر بناسکتے ہیں تو مسجد کے پیسے سے یا جماعت والے اپنے پیسے سے بنائیں ۔

    جواب نمبر: 56635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 445-445/M=5/1436-U اگر وہ جگہ مسجد کے لیے وقف ہے تو اس جگہ پر محض جماعت والوں کے لیے کمرہ بنانا درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند