• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 53965

    عنوان: کسی مسجد کی زمین کو عام راستے کے لیے چھوڑنا کہ ادھر سے گذرنے والوں کو آسانی ہو جائے ، کیا جائز ہے؟

    سوال: کسی مسجد کی زمین کو عام راستے کے لیے چھوڑنا کہ ادھر سے گذرنے والوں کو آسانی ہو جائے ، کیا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 53965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1190-819/L=10/1435-U گذرنے والوں کی آسانی کے لیے مسجد کی زمین کوعام راستے کے لیے چھوڑنا جائز نہیں ”لأن شرط الواقف کنص الشارع“۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند