• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 50299

    عنوان: کیا زبردستی کسی کے زمین پر قبضہ کرکے اس جگہ تعمیر کی گئی مسجد میں نماز ادا ہوجائے گی؟

    سوال: کیا زبردستی کسی کے زمین پر قبضہ کرکے اس جگہ تعمیر کی گئی مسجد میں نماز ادا ہوجائے گی؟

    جواب نمبر: 50299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 178-141/L=3/1435-U کسی کی زمین پر زبردستی قبضہ کرکے اس پر مسجد تعمیر کرنا جائز نہیں، ایسی مسجد میں نماز مکروہ ہوگی، ہکذا فی کتب الفقہ والفتاوی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند