عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 42542
جواب نمبر: 42542
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1763-627/N=1/1434 اگر اس جگہ پر باقاعدہ مسجد شرعی نہیں بنائی گئی تھی بلکہ عارضی طور پر نماز وغیرہ کے لیے وہ جگہ مختص کی گئی تھی تو اب بوقت ضرورت اس جگہ کو دوسرے مصرف میں استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند