• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 42361

    عنوان: مسجد كا چھجہ 2 فٹ باہر سڑك پر نكالنا؟

    سوال: ہمارے محلہ میں پرانی مسجد کی نئی تعمیر ہو رہی ہے، اس میں سرکاری سڑک پر ۲ فٹ کا چھججا نکال کر اس پر وضو کھانا بنایا جا رہا ہے ، کیا یہ شرعاً جائز ہے شریعت کیا عتبار سے؟

    جواب نمبر: 42361

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2038-1586/B=1/1434 سرکار کی اجازت کے بغیر سڑک پر مسجد کا چھجہ نکالنا اور اس پر وضو خانہ بنانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند