عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 39550
جواب نمبر: 3955001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 991-624/H=7/1433 مقامی علمائے کرام بالخصوص اہل فتویٰ حضرات اگر اس رقم کے لیے نے میں مفاسد کا اندیشہ محسوس نہیں کرتے تو لے لینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مدرسہ میں مدرس اپنی تلاوت کرسکتا ہے یا وہ مدرسہ کے درس کے وقت میں ایسی کتاب پڑھ سکتا ہے جو کہ مدرسہ سے متعلق نہیں ہے؟ (۲)اکثر نمازوں میں امام امامت کے دوران مسنون سورت کی تلاوت نہیں کرتا ہے، کیا یہ جائز ہے؟
500 مناظرایک مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام پرانی ایک مسجد ہے چاروں طرف سے کھلی ہے چھت بھی نہیں ہے ہم لوگ اس کو بڑھا کر بنانا چاہتے ہیں یہ زمین گرام سماج کی ہے کیا ہم لوگ اس کو بڑھا سکتے ہیں؟
877 مناظرمدارس میں جب بچے داخلہ لیتے ہیں تو مہتمم ان کی کفالت کا ذمہ لیتے ہیں مگر پھر رقم وافرمقدار میں ہونے کے باوجود بچوں کی ذات پر ٹھیک طرح خرچ نہیں کرتے یا بچوں کی منشا کے برعکس غلط کاموں میں رقم لگاتے ہیں۔ ایسے مہتمم کے بارے میں آپ کیا رائے دیتے ہیں۔کیا ان کی اتباع کرنی چاہیے یا نہیں؟
328 مناظرکیا
میت کو غسل دینے کے بعد نہانا فرض ہے؟ (۲)میں نے اپنے دل میں اللہ سے عہد کیا
کہ اب میں فلاں مسجد کی ہر ماہ اتنی خدمت کروں گا۔ میں وہاں سے دور چلا آیا ہوں۔
مسجد والے تبلیغی جماعت کو مسجد آنے نہیں دیتے جو میرے خیال میں غلط ہے۔ مسجد بریلوی
حضرات کے قبضہ میں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جہاں اب میں رہ رہا ہوں وہاں کی مسجد کی
ماہانہ بنیادوں پر مالی معاونت کروں۔ کیا ایسا ہوسکتاہے؟ میرے لیے پرانی مسجد کی
معاونت کرنا بہت مشکل ہے۔ فاصلہ زیادہ ہے او رسال میں ایک آدھ بار ہی چکر لگتا ہے۔
ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ ایک مسجد کا سامان مثلاً لوٹا، صف، پنکھا، سیڑھی، تسلہ وغیرہ دوسری مسجد میں استعمال کرسکتے ہیں؟ مسجد کے چندے کا پیسہ اگر ہمارے پاس ہے توکیا کسی ضرورت سے ہم ایک دن یا ایک گھنٹے کے لیے اسے خرچ کرسکتے ہیں؟ اور پھر بعد میں جب ہمارے پاس پیسہ آجائے اور وہ پیسہ ہم چندے میں رکھ دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
1904 مناظر