عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 38285
جواب نمبر: 38285
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 731-625/B=5/1433 جو زمین جس مقصد کے لیے وقف ہے، اس کو اسی مقصد میں استعمال کرنا ضروری ہے، واقف کی منشا کے خلاف کسی دوسرے مقصدمیں استعمال کرنا شرعاً جائز نہیں، جو زمین مسجد کی ہے، مسجد کے اوپر وقف ہے اسے مسجد کے مصالح اور منفعت میں استعمال کرنا ہوگا۔ اس میں کسی کے گھر کے لیے راستہ دینا جائز نہ ہوگا۔ مراعاة غرض الواقفین واجبة․ (شامی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند