• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 36017

    عنوان: کیا عید گاہ میں کھیل کھود وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا عید گاہ میں کھیل کھود وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 36017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 112=112-1/1433 عیدگاہ کے احترام کے خلاف ہے، اس لیے درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند