• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 32669

    عنوان: جس مسجد میں بجلی چوری سے استعمال کرتے ہیں تو کیا اس مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: جس مسجد میں بجلی چوری سے استعمال کرتے ہیں تو کیا اس مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 32669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 949=789-7/1432 مذکورہ مسجد میں نماز پڑھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند