• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 30306

    عنوان: مسجد یا دیگر اسلامی عمارتوں میں بغیر بجلی بل کے (خفیہ طورپر )بجلی استعمال کرنا جائز ہے؟

    سوال: مسجد یا دیگر اسلامی عمارتوں میں بغیر بجلی بل کے (خفیہ طورپر )بجلی استعمال کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 30306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):460=254-3/1432

    مساجد کی عمارتوں اوردیگر عمارتوں میں خفیہ (چوری) بجلی کا استعمال جائزنہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند