• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 28974

    عنوان: مسجد کے سا منے مانگنے والوں کو مسجد کی انتظامیہ کے لیے ہٹانا درست ہے؟

    سوال: مسجد کے سا منے مانگنے والوں کو مسجد کی انتظامیہ کے لیے ہٹانا درست ہے؟

    جواب نمبر: 28974

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 203=149-2/1432

    درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند