عنوان: سوال یہ ہے کہ میں مدرسہ کا چندہ کرتاہوں اور مدرسہ والے مجھے 50% دیتے ہیں ، چاہے وہ زکاة ، عطیہ اور صدقہ ہوں مجھے 50% دیتے ہیں، کیا میں یہ لے سکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
سوال: سوال یہ ہے کہ میں مدرسہ کا چندہ کرتاہوں اور مدرسہ والے مجھے 50% دیتے ہیں ، چاہے وہ زکاة ، عطیہ اور صدقہ ہوں مجھے 50% دیتے ہیں، کیا میں یہ لے سکتاہوں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 2588201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 1987=609-10/1431
اس طرح معاملہ طے کرنا اور پھر لین دین کرنا سب ناجائز ہے، آپ ہرگز نہ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند