عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 24798
جواب نمبر: 24798
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1297=1297-9/1431
سودی رقم کے ذریعہ مسجد کے بیت الخلاء کی تعمیر بھی درست نہیں، چہ جائیکہ اس کو مسجد کے فرش میں لگایا جائے، بہرحال صورت مسئولہ میں فرش کو توڑکر اینٹیں باہر نکال دی جائیں، اور حلال وطیب مال کے ذریعہ فرش کی تعمیر کی جائے، اور ان اینٹوں کو کسی غریب کو صدقہ کردیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند