• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 20319

    عنوان:

    ایک مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام پرانی ایک مسجد ہے چاروں طرف سے کھلی ہے چھت بھی نہیں ہے ہم لوگ اس کو بڑھا کر بنانا چاہتے ہیں یہ زمین گرام سماج کی ہے کیا ہم لوگ اس کو بڑھا سکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20319

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 430=342-3/1431

    پردھان کی وساطت سے باقاعدہ تحریری اجازت لے کر اس جگہ کو مسجد میں شامل کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند