• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 176998

    عنوان: کیا مجھے بچے کے کو دودھ پلاتے وقت سر پردو پٹہ رکھنا چاہئے؟

    سوال: کیا مجھے بچے کے کو دودھ پلاتے وقت سر پردو پٹہ رکھنا چاہئے؟

    جواب نمبر: 176998

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:549-405/sd=7/1441

     صورت مسئولہ میں حیاء کا تقاضا تو یہی ہے کہ دوپٹہ رکھا جائے ، باقی ضروری نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند