• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 17396

    عنوان:

    مدرسہ کے نام سے خریدی ہوئی زمین مسجد کو دینے کا جائز طریقہ کیا ہے، زمین مسجد سے لگی ہوئی ہے؟

    سوال:

    مدرسہ کے نام سے خریدی ہوئی زمین مسجد کو دینے کا جائز طریقہ کیا ہے، زمین مسجد سے لگی ہوئی ہے؟

    جواب نمبر: 17396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1825=191tb-11/1430

    یا تومسجد کے ہاتھ فروخت کردیں یا پھرمسجد کو کرایہ پر دے دیں، اورمسجد والوں سے کرایہ وصول کرتے رہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند