عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 173924
جواب نمبر: 17392401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 192-127/B=02/1441
اِس خواب میں اُس شخص کی عمر کے زوال کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کی چھت / یا ذاتی مکان کا چھت روڈ پر نکالنا
2423 مناظرایک مفتی صاحب نے مجھے کہا کہ نمازی کے 6/گز آگے سے نکلو تو کوئی حرج نہیں۔ ایک نے کہا کہ نمازی کے دوصف آگے سے نکلو تو کوئی حرج نہیں۔ اصل جواب کیا ہے؟ اور نمازی کے اگے سے نہ نکلنے کی کیا وجہ ہے؟
1293 مناظرپوری
سوسائٹی کے ذریعہ سے ایک مسجد بنائی گئی۔ کچھ لوگوں نے اعتراض کیا کہ مسجد کی جگہ
کا صحیح طریقہ سے انتظام نہیں کیا گیا ہے اور زمین کے ایک حصہ کے مالک کے ذریعہ سے
اس کی تعمیر کی اجازت نہیں ہے۔ پھر بھی کچھ عطیہ دہندگان نے مسجد کی عمارت کی
تکمیل کی۔ اب ظاہر ی طور پر مانتے ہیں کہ مسجد کی جگہ دراصل جھگڑا کی ہے اورقابل
اعتراض ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا لوگوں کے اس تاسف کو جاننے کے بعد اس مسجدمیں
نماز پڑھنا درست ہے؟
مدرسہ کے ذمہ دار کا مدرسہ کی رقم سے اساتذہ کا مالی تعاون کرنا، ہدایا دینا یا عمرہ پر بھیجنا کیسا ہے ؟
4036 مناظرمسجد کی زمین کو فروخت کرنا یا مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا ؟
2031 مناظرایک گاؤں ہے وہاں پر پہلے نماز پڑھنے کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں تھی تو ایک شخص نے اپنے گھر کا ایک کمرہ نمازپڑھنے کے لیے دیا۔ اب بعد میں اسی کمرہ کے سامنے ایک مستقل مسجد بنائی گئی ہے۔ تواب راستہ کے ایک جانب پہلے شخص کا دیا ہواکمرہ ہے وہ مسجد ہے اور راستہ کے اس جانب ابھی بنائی ہوئی مستقل مسجد ہے۔ تو کیا اس شخصکے دئے ہوئے کمرے کو ہمیشہ کے لیے مسجد بنائے رکھنا ضروری ہے؟ کیا اس کو دوسرے کام کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟ کیا اس میں مکتب شروع کرسکتے ہیں؟
1183 مناظرحرام رقم سے مسجد بنانے کا حکم
2000 مناظر