• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 169165

    عنوان: قبرستان میں بیت الخلاء بنانا

    سوال: کیا قبرستان کے تھوڑے سے حصے میں مسجد کے استعمال کے لیے بیت الخلاء (ٹوائلیٹ ) اور استنجاخانہ بنا یا جاسکتاہے؟ مسجد کی جگہ کم ہے ٹوائلیٹ کے لیے اور روڈ کے اس طرف پار کرکے جانا پڑتاہے؟

    جواب نمبر: 169165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 747-664/H=07/1440

    قبرستانِ موقوفہ میں مسجد کے نمازیوں کے استعمال کی خاطر بھی بیت الخلاء بنانا جائز نہیں مراعاة غرض الواقفین واجبة (فتاویٰ شامی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند