عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 168368
جواب نمبر: 16836801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 599-532/H=06/1440
اگر یہ حقیقت ہے کہ وہ شخص سٹہ لگواتا ہے نیز اس شخص کا کوئی ذریعہ حلال آمدنی کا نہ ہو تو اس کا سٹہ لگواکر کمایا ہوا پیسہ مسجد میں لگانا جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مدرسین كے لیے طویل رخصتِ علالت پالیسی
694 مناظرہماری
مسجد دو منزلہ ہے مسجد کا صحن نہیں ہے۔ صرف جمعہ کے دن اور پورے رمضان میں دونوں
منزلیں نمازیوں سے بھر جاتی ہیں اور ایک ہی امام کے پیچھے ایک بار جماعت ہوتی ہے۔
عام دنوں میں نمازی کم ہونے کی وجہ سے صرف گراؤنڈ فلور میں ہی جماعت کے ساتھ نماز
ہوتی ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا کبھی کچھ لوگ دیر سے آنے سے پہلی منزل پر نماز ادا
کر سکتے ہیں، جب کہ گراؤنڈ فلور پر جماعت کے ساتھ نمازہوچکی ہو؟
لاک ڈاؤن میں گھر جاکر نہ واپس آنے والے تنخواہ کے حقدار ہیں یا نہیں ؟
826 مناظرمسجد کو راستہ کے طور پہ استعمال کرنا
4125 مناظرمسجد کا متولی کیسا ہونا چاہیے؟ اگر جو آدمی کسی کو اپنے مفاد کے لیے کسی ایسے آدمی کو متولی بنائے جو لائق نہ ہو تو اس کا گنا ہ کس پر ہوگا ، بنانے والے پر یا اہل بستی پر؟
3639 مناظرآج کل مساجد، مدارس اور مکاتب میں خدام دین کی کتنی تنخواہ ہونی چاہیے؟
2026 مناظرمسجد کے صدر کی کیا ذمہ داری ہے ؟خاص طور سے جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے، مسجد کے صدر کوکیا کرنا چاہیے؟ براہ کرم تفصیل ارسال کریں۔
2265 مناظر