عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 166072
جواب نمبر: 16607201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 159-130/M=2/1440
اچھا یہ ہے کہ تعمیر مسجد کے لئے پلاٹ ایسے لوگوں کے ہاتھ فروخت کیا جائے جو صحیح العقیدہ ہوں اور صحیح مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں ایک مالدار آدمی ہے (وہ شرابی ہے اورنماز بھی نہیں پڑھتا) اس نے اپنی ایک جگہ میں مسجد بناکر وقف کردی ہے، مگر اس کی ایک شرط ہے کہ متولی وہ خود رہے گا اور اس کے مرنے کے بعد اس کی اولاد میں سے کوئی ایک متولی ہوگا۔ کیا ہم اس جگہ کو مسجد مان کر اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2616 مناظروقف كردہ چیزوں كا ثواب میت كو پہونچتا ہے
8523 مناظرہم
سنی مسلم ہیں حنفی مذہب کی اقتدا کرتے ہیں ، میڈگاسکر میں رہتے ہیں، او رمزید
وضاحت کے لیے یہ بتانا چاہیں گے کہ یہ صوبہ توماسینامیں واقع ہے جو کہ جی ایم ٹی
کے مطابق جنوبی ہیمسفئرمیں واقع ہے، اور میڈگاسکر کے مشرق میں تقریباًاس کا طول
البلد 18.09 اورعرض البلد 49.25ہے۔میڈگاسکر کے مقابل میں مکہ 346.2ڈگری یا 384.6گریڈ
پر ہے۔اور مسلمانوں کی طرح ہم لوگ بھی نماز کے لیے قبلہ کا رخ کیا کرتے تھے۔ اور
ہمارا قبلہ متعدد قطب نماکے مطابق تیس سے سینتیس ڈگری منحرف ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے
عرض ہے کہ ہمارے پاس کوئی پیشہ ور بحری قطب نماز اور GPS(Global positining system) موجود نہیں ہے۔ بلاشبہ، ہمارے مرحوم مولوی سلیمان احمد ماکروڈ
صاحب اس صورت حال سے واقف تھے اورجب مسجد کی دوبارہ تجدید ہوئی توانھوں نے دو دن
تک تامل اور غور وفکر کیا اور اس کے بعد انھوں نے بلڈر کو اسی طرح کام کرنے کی
اجازت دے دی۔ ...
کیا اس مسجد میں نماز ہوسکتی ہے کہ کوئی شخص اس مسجد کو اپناقرض دار کہتا ہو۔ یہ کہے کہ میرے پیسے لگے ہیں اس مسجد میں او راپنے پیسے لینے سے بھی انکار کرتا ہے۔ اس مسجد کی امامت چاہتا ہے۔ لوگوں نے اسے نکال دیا اور دوسرا امام رکھا۔ اب اس مسجد میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
4079 مناظرلاک ڈاؤن میں گھر جاکر نہ واپس آنے والے تنخواہ کے حقدار ہیں یا نہیں ؟
1484 مناظرمدرسے کے نام وقف زمین میں مسجد بنانا؟
3501 مناظرقبرستان کا مدرسہ کے تصرف میں دینا
3431 مناظرمسجد میں کھانا پینا کیسا ہے؟ قاری صاحب مسجد میں نوجوان لڑکوں کو اکٹھا کرتے ہیں ان کونمازوغیرہ سکھانے کے لیے تو پھر کھانا پینا بھی ہوتاہے۔ اگر کھانا پینا نہ ہو تو شاید لوگ نہ آئیں۔ یہ روزانہ کا معمول ہے۔ مسجد کے آداب بھی مختصر تحریر فرمائیں۔
8182 مناظر