عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 165633
جواب نمبر: 16563301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:147-89/L=2/1440
مسجد کے لیے وقف جائیداد کو اسکول کو ہبہ کرنا جائز نہیں، مسجد کی جائیداد کو حسب شرطِ واقف مسجد کے ہی کام میں لانا ضروری ہے۔ مراعاة غرض الواقفین واجبة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
شادی بہت قریب ہے، میں درج ذیل چیزیں جاننا چاہتی ہوں۔ کیا یہ بات سچ ہے کہ غیر
مسلم مسجد میں نہیں جاسکتے ہیں؟ نکاح کے وقت کیا حکم ہے؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں
نے کہیں پڑھا ہے کہ نہیں جاسکتے ہیں لیکن میرے والد صاحب کہتے ہیں کہ جاسکتے ہیں۔
مجھے دلیل کی ضرورت ہے۔ برائے کرم میرے لیے، میرے ہونے والے شوہر کے لیے اور ہماری
دنیا وآخرت اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے دعا کریں۔
مسجد میں لپ جھپ والی لائٹ لگانا ؟
3140 مناظركیا قبرستان میں تدفین کی جگہ کو چھوڑ کر بووائی کرسکتے ہیں ؟
2970 مناظرمسجد میں گم شدہ چیز یا گم شدہ بچے كا اعلان كرنا
6740 مناظرہمارے یہاں کے مسلمانوں نے عبادت کے مقصد سے ایک تین منزلہ عمارت خریدی تھی۔ کچھ سالوں تک فرسٹ فلور کو نماز کے لیے استعمال کیاگیا اور گرؤنڈ فلور کو کرایا پہ دے دیاگیاتاکہ عمارت کی خریدنے میں جو قرض لیے گیاتھا اس اداکردیاجائے، چونکہ لوگوں نے اس فلور کو کبھی شرعی مسجد بنانے نیت نہیں کی تھی اور نہ ہی گرؤنڈ فلور کو کرایا پہ دینے کا کوئی مسئلہ تھا۔ اب ذمہ دار لوگوں نے فرسٹ فلور کوشرعی مسجد بنانے کا ارادہ کیاہے( صفر سات صفیں)، لیکن لوگ اس میں اعتکاف کرسکتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایک فلور کو مسجد بنانا اور نیچے اور اوپر کے فلوروں میں دکانیں بنانا یامسجدکے نیچے والے فلور میں بیت الخلا ء رہائشی کمرے تعمیر کرنا جائز ہے؟
3549 مناظرامریکہ میں کچھ اسلامک سینٹر ایک ہی عمارت میں اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ ایک منزل مسجد کیلیے متعین ہوتی ہے، ایک منزل دفترکے لیے اورایک منزل اسلامی اسکول کے بچوں کی درسگاہ کے لیے، اور ایک منزل بڑے ہال کے طور پر جو کہ کھانا پکانے اور کھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ہال اسلامک سینٹر کے لیے آمدنی کا ذریعہ بھی ہے کیوں کہ یہ ولیمہ وغیرہ پارٹیوں کے لیے کرایہ پر دیا جاتا ہے۔ (۱) کیا اس عمارت کی ساخت اور بناوٹ شرعی رو سے درست ہے اس لیے کہ براہ راست مسجد کی حد کے نیچے مختلف قسم کی سرگرمیاں انجام پاتی ہیں۔ (۲) کیا عورتوں کو درسگاہ میں پڑھانے کے وقت پاک ہونا ضروری ہے؟ (۳) کیا اسلامک سینٹر کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ پارٹیوں اور دوسرے پروگراموں کے لیے ہال کا کرایہ وصول کرے؟
1761 مناظرمسجد كو دوسری جگہ شفٹ كرنا؟
3734 مناظر