عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 15620
مسجد میں صدقہ کی رقم دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
مسجد میں صدقہ کی رقم دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1562031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1392=1392/1430/م
صدقہ واجبہ جیسے زکاة، صدقہٴ فطر وغیرہ کی رقم مسجد میں نہیں دی جاسکتی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کا متولی کیسا ہونا چاہیے؟ اگر جو آدمی کسی کو اپنے مفاد کے لیے کسی ایسے آدمی کو متولی بنائے جو لائق نہ ہو تو اس کا گنا ہ کس پر ہوگا ، بنانے والے پر یا اہل بستی پر؟
9283 مناظرمدرس کو مدرسہ کی مسجد میں امامت کی کم تنخواہ دینا؟
9558 مناظرایک
آدمی نے مسجد بنانے کے لیے زمین دی ہے اور وہ زمین راستہ کے کنارے پر ہے۔ گاؤں کے
لوگ کہہ رہے ہیں کہ مسجد کی زمین میں راستے کے طرف سے دکان بنائی جائے پھر کرایہ
پر دی جائے او راس سے ہونے والی آمدنی مسجد کے کام میں صرف کی جائے۔ کیا ایسا کرنا
صحیح ہوگا؟ مہربانی فرماکر ایک یا دو دن میں جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ مسجد کا
کام شروع کرنے والے ہیں۔
كیا قبرستان میں تدفین کی جگہ کو چھوڑ کر بووائی کرسکتے ہیں ؟
3527 مناظرایک گاؤں ہے وہاں پر پہلے نماز پڑھنے کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں تھی تو ایک شخص نے اپنے گھر کا ایک کمرہ نمازپڑھنے کے لیے دیا۔ اب بعد میں اسی کمرہ کے سامنے ایک مستقل مسجد بنائی گئی ہے۔ تواب راستہ کے ایک جانب پہلے شخص کا دیا ہواکمرہ ہے وہ مسجد ہے اور راستہ کے اس جانب ابھی بنائی ہوئی مستقل مسجد ہے۔ تو کیا اس شخصکے دئے ہوئے کمرے کو ہمیشہ کے لیے مسجد بنائے رکھنا ضروری ہے؟ کیا اس کو دوسرے کام کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟ کیا اس میں مکتب شروع کرسکتے ہیں؟
3228 مناظر